Tuesday, December 1, 2015

میئرکراچی

 میئرکراچی

نہ جعلی جس کی ڈگری ہو
نہ پیشہ جس کا  زمینداری ہو
نہ کاروباری، نا درباری ہو
خان، جمالی، مزاری اور نہ ہی زرداری ہو
نہ رہن سہن جس کا سرداری ہو
نہ ذہنیت جس کی پٹواری ہو
نہ  تبدیلی کی جس میں مکاری ہو
نہ شہرت جس کی بدکاری ہو

نہ دست راست خودکش بمباری ہو

میئر پھر کیسا ہونا چائیے ؟؟؟

میئر تو پڑھا لکھا ہونا چاہئے
میئر تو نوجوان ہونا چاہئے
لب و لہجہ اور زبان معیاری  ہونا چاہئے
"رہنما " اس کا مثالی ہونا چاہئے
میئر کو تو شہر کا سرپرست ہونا چاہئے
میئر کو تو حق پرست ہونا چاہئے

یعنی

میئر تو اپنا ہونا چاہئے

فواد رحمٰن
 


Twitter ID: @fawadrehman